کسی معاہدے کو حتمی شکل نہیں دی گئی،اسماعیل بقا ئی

Spread the love

امریکی صدر کے معاہدے کے حتمی نکات منظور ہونے کے دعوے پر

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے

کہ ابھی تک کسی معاہدے کو حتمی شکل نہیں دی گئی۔

اسماعیل بقائی نے کہا کہ امریکی اقدامات سفارتی عمل کو متاثر کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جنگ کے آغاز کے بعد سے ٹرمپ نے متعدد بار متضاد اور غلط بیانات دیے ہیں۔ قطر اور پاکستان ثالثی کے عمل میں فعال کردار ادا کر رہے ہیں۔

دوسری جانب ایرانی پاسداران انقلاب فورس نے کہا ہے کہ ایرانی حکام نے ٹرمپ کے دعوؤں کا ابھی تک کوئی جواب نہیں دیا۔

 یہ بھی پڑھیں

اس ہفتے ایران سے معاہدہ ہو نے کا امکان ہے، ٹرمپ

یہ بھی پڑھیں

میزائل فائر کیے جا نے پر ایف سولہ طیارہ بھا گنے پر مجبور

 

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top