اسرائیلی بمباری سے ایران میں ہونے والی اموات ضمنی نقصان ہیں۔رضا پہلوی

ایران پر حملوں میں 3 ہزار 400 افراد شہید جبکہ ہزاروں زخمی ہوئے۔

صرف پہلے دن ایران کے میناب اسکول پر بمباری کے نتیجے میں 168 کمسن بچے شہید ہوئے تھے۔

معزول ایرانی شاہ کے بیٹے رضا پہلوی نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیلی بمباری سے ایران میں ہونے والی اموات ضمنی نقصان ہیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق رضا پہلوی نے کہا ہے کہ زیادہ تر اموات ایرانی حکومتی عناصر کی ہوئی ہیں۔

دوسری جانب ایران پر حملوں میں 3 ہزار 400 افراد شہید جبکہ ہزاروں زخمی ہوئے۔

عالمی میڈیا کے مطابق صرف پہلے دن ایران کے میناب اسکول پر بمباری کے نتیجے میں 168 کمسن بچے شہید ہوئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

ہم سب ایرانی اور انقلابی ہیںجارح کو پچھتانے پر مجبور کر دیں گے،قالیباف، پزشکیان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *