
سیالکوٹ (سمیعزنیوز) وکیلوں نے اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف کے دفتر پر دھاوا بول دیا۔ وکیلوں کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر میں توڑ پھوڑ بھی کی گئی اور سامان دفتر سے نکال کر باہر پھینک دیا۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عبدالرؤف ماہر کا کہنا ہے کہ وکلاء سرکاری زمین پر قبضہ کرنا چاہتےتھے۔ وکلاء کو سمجھایا تھا کہ سرکاری زمین پر کسی قسم کے کاغذات قابل منظور نہیں ہوتے۔ وکلاء کی جانب سے دیےگئے کاغذات ہائی کورٹ میں چیلنج کردیےگئے ہیں۔
(سمیعزنیوز) حاجی پور مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ ایک جانبحق دو افراد زخمی