(سمیعزنیوز) کرکٹ میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے کون سا کرکٹر انتقال کرگیا۔۔؟

Spread the love

لاہور(سمیعزنیوز) لاہورمیں ہونے والے کلب کرکٹ میچ کے دوران ایک کھلاڑی وقاص خالد کا حرکت قلب بند ہو جانے کے باعث انتقال ہوگیا۔

مغل پورہ وائٹس کلب کے صدر خورشید احمد کے مطابق وقاص خالد آؤٹ ہونے کے بعد گراؤنڈ سے باہر بیٹھے ہوئے تھے کہ اچانک طبعیت خراب ہوئی اور وہ گر گئے۔

ان کا کہنا تھا کہ وقاص کو فوری طور پر ابتدائی طبی امداد پہنچائی گئی، لیکن ہارٹ اٹیک کے باعث ان کا انتقال ہوگیا تھا۔

(سمیعزنیوز) محمد رضوان بنگلہ دیش جاتے ہوئے تکیہ کیوں اٹھائے ہوئے تھے؟

یہ واقعہ سنٹرل پنجاب انٹر کلب کرکٹ چیمپئن شپ میں مغل پورہ وائٹس اور باغبانپورہ ایگلز کی ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے میچ میں پیش آیا، جس کے بعد میچ روک دیا گیا۔

(سمیعزنیوز) قومی ٹیم آج بنگلادیش میں جم اور پول سیشن کرے گی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top