بلوچستان کابینہ کی تقریب حلف برداری آج ہوگی Posted on November 7, 2021 by بلوچستان کابینہ کی تقریب حلف برداری آج ہوگی بلوچستان کابینہ کی حلف برداری تقریب آج شام 4بجے ہوگی، 14 رکنی صوبائی کابینہ گورنر ہاؤس میں حلف اٹھائے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی کابینہ میں 5 مشیر بھی شامل ہیں۔ ترجمان بلوچستان عوامی پارٹی عبدالرحمان کھیتران کا کہنا ہے کہ کابینہ کی تشکیل میں کوئی اختلافات نہیں۔ انہوں نے کہا کہ سابقہ حکومت کا خاص ٹولہ سازشوں میں مصروف ہے، تمام ارکان عبدالقدوس بزنجو کی قیادت میں متحد ہیں۔ واضح رہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما جام کمال کے استعفیٰ دینے کے بعد اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب ہوئے تھے۔
اردو بلاگ اہم خبریں بین الاقوامی ویڈیو گیلری حرم مکی کے سینئر مؤذن انتقال کر گئے May 9, 2021 0 حرم مکی کے سینئر مؤذن شیخ عبدالرحمٰن العجلان 85 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق سینئر مؤذن شیخ عبدالرحمٰن […]
اردو بلاگ اہم خبریں پاکستان مقامی خبریں ویڈیو گیلری حافظ آباد: عدالت میں ہتھکڑیاں لگے ملزمان پر فائرنگ، 3 جاں بحق ، 5 زخمی September 4, 2021 0 حافظ آباد کی سیشن کورٹ میں پولیس کی حراست میں ہتھکڑیاں لگے پیشی پر آئے 5 افراد پر مخالفین نے فائرنگ کر دی، جس کے […]
اردو بلاگ اہم خبریں بین الاقوامی ویڈیو گیلری دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کی بیٹی شہزادی لطیفہ زندہ ہیں یا نہیں؟ May 23, 2021 0 متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کی بیٹی شہزادی لطیفہ کی تصویر سامنے آگئی۔ شہزادی لطیفہ کی […]