مہنگائی پر حکومتی بیانیہ لطیفہ بن گیا

Spread the love

مہنگائی پر حکومتی بیانیہ لطیفہ بن گیا

مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ منہگائی پر حکومت کا بیانیہ ایک لطیفہ ہے۔

جہانیاں میں میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ کبھی مہنگائی کا الزام مافیا پر، کبھی کورونا پر، کبھی عالمی منڈیوں پر لگاتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان  اور وزراء صبح شام عوام کے زخموں پر نمک چھڑکتے ہیں۔

ن لیگی رہنما نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ پاکستان کی خود مختیاری کا سودا ہے۔

بلوچستان کابینہ کی تقریب حلف برداری آج ہوگی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top