بلوچستان کابینہ کی تقریب حلف برداری آج ہوگی Posted on November 7, 2021 by بلوچستان کابینہ کی تقریب حلف برداری آج ہوگی بلوچستان کابینہ کی حلف برداری تقریب آج شام 4بجے ہوگی، 14 رکنی صوبائی کابینہ گورنر ہاؤس میں حلف اٹھائے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی کابینہ میں 5 مشیر بھی شامل ہیں۔ ترجمان بلوچستان عوامی پارٹی عبدالرحمان کھیتران کا کہنا ہے کہ کابینہ کی تشکیل میں کوئی اختلافات نہیں۔ انہوں نے کہا کہ سابقہ حکومت کا خاص ٹولہ سازشوں میں مصروف ہے، تمام ارکان عبدالقدوس بزنجو کی قیادت میں متحد ہیں۔ واضح رہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما جام کمال کے استعفیٰ دینے کے بعد اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب ہوئے تھے۔
اردو بلاگ کالمز ویڈیو گیلری بلاول نے انڈیا میں بے عزتی کرائی May 6, 2023 0 پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کے برطانیہ جانے کو قوم کے پیسے کا ضیاع قرار دیا۔ لندن میں […]
اردو بلاگ ویڈیو گیلری ملزم ظاہر جعفر کا اعترافی بیان September 17, 2021 0 اسلام آباد ہائی کورٹ میں نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کے دوران وکیل نے […]
اردو بلاگ اہم خبریں مقامی خبریں ویڈیو گیلری ضلع بھر میں اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن May 6, 2021 0 ڈی پی او راجن پور فیصل گلزار کی ہدایات پر ضلع بھر میں اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن پولیس تھانہ محمد پور کی ایس […]