ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج میچ ہوگا

Spread the love

 

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج میچ ہوگا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم آج اپنے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف مد مقابل ہوگی، بابر الیون یہ میچ بھی جیتنے کے لئے پرامید ہے

 

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق آج رات 7 بجے شارجہ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گابھارت کو 10 وکٹوں سے

تاریخی شکست اور مشن ورلڈ کپ کا فاتحانہ آغاز کرنے والی پاکستان ٹیم میں کسی تبدیلی کا امکان نہیں ہے۔

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top