یکم نومبر سےپٹرول مزید 7 روپے مہنگا Posted on October 26, 2021 by یکم نومبر سےپٹرول مزید 7 روپے مہنگا عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت بڑھنے اور روپے کی قدر میں کمی کے اثرات کے باعث یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ ذرائع آئل مارکیٹنگ کمپنیز کے مطابق یکم نومبر سے پٹرول کی قیمت میں مزید 7 روپے اضافے کا تخمینہ ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ ماہ کے آغاز میں ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے فی لٹرتک بڑھنے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق اگلے 5 دن میں امپورٹ ہونے والا تیل قیمت کے اتار چڑھاؤ کا حتمی تعین کرے گا۔ یاد رہے کہ 15 اکتوبر کو پٹرول کی فی لیٹر قیمت 10 روپے 49 پیسے بڑھا دی گئی تھی جس کے بعد ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت 137روپے79 پیسے ہوگیا ہے
اردو بلاگ ویڈیو گیلری عمر شریف کا پاک بھارت دوستی سے متعلق پرانا کلپ وائرل October 2, 2021 0 عمر شریف کا پاک بھارت دوستی سے متعلق پرانا کلپ وائرل https://www.instagram.com/p/CUhW6NWl5Qh/?utm_source=ig_web_copy_link پاکستان کے معروف اداکار، میزبان اور کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف […]
اردو بلاگ ویڈیو گیلری دونوں بورڈز کیخلاف قانونی کارروائی کیلئےوکلا سےمشورہ کریں گے، فواد چوہدری September 21, 2021 0 وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دوروں کی منسوخی سے کروڑوں روپے کا نقصان […]
اردو بلاگ اہم خبریں پاکستان دین کی باتیں مقامی خبریں ویڈیو گیلری ناموس رسالتﷺ سے متعلق اجلاس، نور الحق قادری کی ن لیگ پر تنقید April 20, 2021 0 وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے ناموس رسالت صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر طلب گئے قومی اسمبلی اجلاس میں مسلم لیگ (ن) کو […]