ایف آئی اے سائبر کرائم کی کارروائی، خاتون کو بلیک میل کرنے کا ملزم گرفتار

Spread the love

لاہور میں ایف آئی اے سائبر کرائم نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزم خاتون کو اس کی ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کر رہا تھا۔

 ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کے موبائل فون سے خاتون کی ویڈیوز برآمد ہوئی ہیں۔

 

جنازے میں شریک دو فریقین میں فائرنگ، 8 افراد جاں بحق، 15 زخمی

ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

1 thought on “ایف آئی اے سائبر کرائم کی کارروائی، خاتون کو بلیک میل کرنے کا ملزم گرفتار”

  1. Pingback: پی ٹی آئی مزید پانچ سال حکومت کرے گی، زرتاج گل - Sami's News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top