
لاہور میں ایف آئی اے سائبر کرائم نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا
ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزم خاتون کو اس کی ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کر رہا تھا۔
ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کے موبائل فون سے خاتون کی ویڈیوز برآمد ہوئی ہیں۔
جنازے میں شریک دو فریقین میں فائرنگ، 8 افراد جاں بحق، 15 زخمی
Pingback: پی ٹی آئی مزید پانچ سال حکومت کرے گی، زرتاج گل - Sami's News