2 دہشت گرد ہلاک Posted on September 17, 2021 by سیکورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ فیصلہ کل ہوگا آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے
اردو بلاگ اہم خبریں پاکستان ویڈیو گیلری مجھ سے نہ پوچھیں کیا ہوا کیا نہیں ہوا: شوکت ترین August 27, 2021 0 وفاقی وزیرِ خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ مجھ سے نہ پوچھیں کہ پہلے کیا ہوا کیا نہیں ہوا، میں اپنے کام کا جوابدہ […]
اردو بلاگ اہم خبریں مقامی خبریں ویڈیو گیلری صوبائی وزیر آبپاشی محسن لغاری کو چار مئی کو نیب نے طلب کر لیا April 22, 2021 0 راولپنڈی نیب راولپنڈی نے شوگر سکینڈل میں تحقیقات کیلئے ایک اور صوبائی وزیر کو چار مئی کو طلب کر لیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق نیب […]
اردو بلاگ اہم خبریں مقامی خبریں ویڈیو گیلری پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات میں تاخیر ازخود نوٹس کیس کی سماعت آج ہوگی February 27, 2023 0 جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے ازخود نوٹس کے لیے معاملہ چیف جسٹس کو بھیجا تھا، جس کے بعد از خود نوٹس […]
One thought on “2 دہشت گرد ہلاک”