آوارہ کتوں کے حملے میں 5 سال کا بچہ جاں بحقBy Samis News / November 5, 2021 Spread the loveآوارہ کتوں کے حملے میں 5 سال کا بچہ جاں بحق بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ میں آوارہ کتوں کے حملے میں 5 سال کا بچہ جاں بحق ہوگیا۔ بچہ گلی سے گزر رہا تھا کہ اس دوران آوارہ کتوں نے حملہ کردیا، بچے کو شدید زخمی حالت میں اسپتال لے جایا جارہا تھا، اس دوران وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا