آئی جی پنجاب کے تبادلے کی خبریں چلوانے کا الزامBy / November 5, 2021 Spread the loveآئی جی پنجاب کے تبادلے کی خبریں چلوانے کا الزام آئی جی پنجاب کے تبادلے کی خبریں چلوانے کے الزام پر ترجمان آئی جی پنجاب کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نایاب حیدر کو معطل کرنے کی منظوری دے دی۔