44 گرین لائن بسیں 18 ستمبر کو چین سے کراچی پہنچیں گی Posted on September 15, 2021 by ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے گرین لائن بس منصوبے کے لیے 44 بسوں کی پہلی کھیپ 18 ستمبر کو چین سے کراچی پہنچے گی ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ پہلے فیز میں کراچی میں گرین لائن بسیں سرجانی سے نمائش چورنگی تک چلائی جائیں گی۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ گرین لائن بسوں میں خواتین اور معذور افراد کے لیے مخصوص نشستیں ہوں گی ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ گرین لائن منصوبے کے پہلے فیز کی بحالی کے لیے 80 بسیں مختص کی گئی ہیں۔
اردو بلاگ اہم خبریں مقامی خبریں ویڈیو گیلری نیب بورڈ میں 4 ریفرنس اور 12 انکوائریوں کی منظوری April 22, 2021 0 قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں 4 ریفرنس اور 12 انکوائریوں کی منظوری دے دی گئی۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال […]
اردو بلاگ اہم خبریں بین الاقوامی پاکستان مقامی خبریں ویڈیو گیلری جے یو آئی کی انصار الاسلام ہے کیا؟ March 11, 2022 0 انصار الاسلام جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کی ایک معمول کی فورس ہے جو پارٹی کی قیادت کے تحفظ کے لیے قائم کی گئی […]
اردو بلاگ اہم خبریں مقامی خبریں ویڈیو گیلری کراچی میں خواتین کی غیراخلاقی ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے والے ملزمان گرفتار September 4, 2021 0 کراچی میں ایف آئی اے سائبر کرائم نے دو مختلف کارروائیوں میں 6 ملزمان گرفتار کرلیے، ملزمان خواتین کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنا کر […]
One thought on “44 گرین لائن بسیں 18 ستمبر کو چین سے کراچی پہنچیں گی”