44 گرین لائن بسیں 18 ستمبر کو چین سے کراچی پہنچیں گی

Spread the love

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے گرین لائن بس منصوبے کے لیے 44 بسوں کی پہلی کھیپ 18 ستمبر کو چین سے کراچی پہنچے گی

ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ پہلے فیز میں کراچی میں گرین لائن بسیں سرجانی سے نمائش چورنگی تک چلائی جائیں گی۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ گرین لائن بسوں میں خواتین اور معذور افراد کے لیے مخصوص نشستیں ہوں گی

ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ گرین لائن منصوبے کے پہلے فیز کی بحالی کے لیے 80 بسیں مختص کی گئی ہیں۔

1 thought on “44 گرین لائن بسیں 18 ستمبر کو چین سے کراچی پہنچیں گی”

  1. Pingback: سپریم کورٹ نے کے ایم سی کو کمیٹیز اور ذیلی کمیٹیز بنانے کا حکم دے دیا - Sami's News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top