4 ملزمان گرفتار Posted on September 21, 2021 by کراچی کے علاقوں کورنگی انڈسٹریل ایریا اور ڈاکس سے پولیس نے مختلف جرائم میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکس میں ویسٹ وہارف روڈ سے 2 موٹر سائیکل لفٹرز کو گرفتار کر لیا گیا ہے ملزم عمران اور رفیق کے قبضے سے چوری کی موٹر سائیکل ملی ہے، گرفتار ملزمان مختلف علاقوں میں موٹر سائیکل چوری میں ملوث ہیں۔ دوسری جانب کورنگی انڈسٹریل ایریا سے پولیس نے 2 ڈاکوؤں کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا ملزم امیر اور شیر خان سے چوری کی موٹر سائیکل بھی ملی ہے، ملزمان کورنگی انڈسٹریل ایریا میں پولیس مقابلے کے کیس میں مطلوب تھے
اردو بلاگ اہم خبریں مقامی خبریں ویڈیو گیلری یکم مئی سے پیٹرول کی قیمت پونے 6 روپے اور ڈیزل کی قیمتوں میں 6 روپے اضافے کا امکان April 30, 2021 0 یکم مئی سے ملک بھر میں پیٹرول کی قیمت میں پونے 6 روپے اور ڈیزل کی قیمتوں میں 6 روپے فی لیٹر تک اضافے کا […]
اردو بلاگ اہم خبریں مقامی خبریں ویڈیو گیلری کمزور افراد کی امداد ، پنجاب بیت المال کی کارکردگی نے عثمان بزدار کو خوشی سے نہال کردیا April 22, 2021 0 وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے پنجاب بیت المال کونسل کے امین ملک محمد اعظم نے ملاقات کی ، جس میں بیت المال سے متعلق امورپر […]
اردو بلاگ ویڈیو گیلری حریم شاہ کی شوہر کیساتھ ٹک ٹاک ویڈیو وائرل September 24, 2021 0 حریم شاہ کی شوہر کیساتھ ٹک ٹاک ویڈیو وائرل پاکستان کی متنازع ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ حریم شاہ کی اپنے شوہر بلال شاہ کے […]