یکم مئی سے پیٹرول کی قیمت پونے 6 روپے اور ڈیزل کی قیمتوں میں 6 روپے اضافے کا امکان

Spread the love

یکم مئی سے ملک بھر میں پیٹرول کی قیمت میں پونے 6 روپے اور ڈیزل کی قیمتوں میں 6 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا نے قیمتوں میں اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی ہے۔

پیٹرول اور ڈیزل کی مجوزہ قیمتوں کا تعین موجودہ پیٹرولیم لیوی کی شرح پر کیا گیا ہے

یہ بھی دیکھیں

پیٹرول پر موجودہ لیوی 11 روپے 23 پیسے فی لیٹر ہے، جبکہ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی 15روپے 29 پیسے فی لیٹر ہے۔

قیمتوں میں ردو بدل کا حتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیر اعظم عمران خان کی مشاورت سے کرے گی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top