4 ملزمان گرفتار Posted on September 21, 2021 by کراچی کے علاقوں کورنگی انڈسٹریل ایریا اور ڈاکس سے پولیس نے مختلف جرائم میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکس میں ویسٹ وہارف روڈ سے 2 موٹر سائیکل لفٹرز کو گرفتار کر لیا گیا ہے ملزم عمران اور رفیق کے قبضے سے چوری کی موٹر سائیکل ملی ہے، گرفتار ملزمان مختلف علاقوں میں موٹر سائیکل چوری میں ملوث ہیں۔ دوسری جانب کورنگی انڈسٹریل ایریا سے پولیس نے 2 ڈاکوؤں کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا ملزم امیر اور شیر خان سے چوری کی موٹر سائیکل بھی ملی ہے، ملزمان کورنگی انڈسٹریل ایریا میں پولیس مقابلے کے کیس میں مطلوب تھے
اردو بلاگ شوبز ویڈیو گیلری اداکارہ الیانا ڈی کروز کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک ہوگیا؟ April 19, 2021 0 بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ الیانا ڈی کروز کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک ہوگیا۔ الیانا ڈی کروز نے ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک ہونے سے متعلق اپنے مداحوں […]
اردو بلاگ ویڈیو گیلری ،آج میں تمہارے ہاتھ میں عوام کا ہاتھ دیتا ہوں۔‘ایک قیدی باپ نے اپنی ’پنکی‘ کی سالگرہ پر لکھے خط میں کیا کہا؟ December 27, 2021 0 کون جانتا تھا کہ سندھ کے مشہور جاگیردارخاندان سے تعلق رکھنے والے، پاکستان کے معروف سیاسی لیڈر اور سابق وزیر اعظم پاکستان، ذوالفقار علی بھٹو […]
اردو بلاگ اہم خبریں بین الاقوامی پاکستان مقامی خبریں ویڈیو گیلری نیب کا نواز شریف کی تمام جائیدادیں نیلام کرنے کا فیصلہ April 19, 2021 0 قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف کی تمام جائیدادیں نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیب کے مطابق نوازشریف […]