21 دن میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تیسرا اضافہ، عوام پریشان

Spread the love

ملک میں 21 دن میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تیسری بار اضافے پر عوام پریشان ہیں۔

مہنگائی کے ستائے غریب عوام نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

پیٹرول 24.3 اور ڈیزل 59.16 روپے مزید مہنگا

دوسری جانب سی این جی ایسوسی ایشن نے حکومت کو سی این جی استعمال کرانے کا مشورہ دیا ہے۔

سی این جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ وہ 45 فیصد سستا فیول فراہم کرنے کو تیار ہیں، ملک میں سی این جی فراہمی کیلئے تمام انفرااسٹرکچر بھی موجود ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top