سیوریج لائن کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے 2 مزدور چل بسے۔

Spread the love

کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان شاہین میں سیوریج لائن کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے 2 مزدور چل بسے۔

رپورٹس کے مطابق مرنے والے مزدوروں کی شناخت عارف اور معراج کے نام سے ہوئی ہے، واقعے سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہے۔

سازش تھی یا نہیں، DG آئی ایس پی آر رائے دے سکتے ہیں فیصلہ نہیں، عمران خان

رپورٹس کے مطابق دونوں مزدوروں کی لاشیں جناح اسپتال منتقل کردی گئیں۔

دوسری جانب ناردرن بائی پاس شہباز گوٹھ میں فائرنگ سے 2 بچے زخمی ہوگئے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top