12 سالہ بچی کا اغواء اور اجتماعی زیادتی Posted on September 25, 2021 by بچی کا اغواء اور اجتماعی زیادتی پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل گوجرہ کی رہائشی 12سال کی بچی کو اغواء کرنے کے بعد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ گوجرہ پولیس کے مطابق مغوی لڑکی کو موچی والا روڈ پر ایک مکان میں 4 افراد نے زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔ گوجرہ پولیس نے بتایا ہے کہ موقع ملنے پر لڑکی فرار ہو کر واپس ماں کے پاس پہنچ گئی گوجرہ پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ لڑکی کی والدہ کی مدعیت میں اغواء اور زیادتی کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔
اردو بلاگ اہم خبریں بین الاقوامی پاکستان کالمز مقامی خبریں ویڈیو گیلری سازش تھی یا نہیں، DG آئی ایس پی آر رائے دے سکتے ہیں فیصلہ نہیں، عمران خان June 16, 2022 0 چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ سازش تھی یا نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر رائے دے سکتے ہیں فیصلہ نہیں، […]
اردو بلاگ مقامی خبریں ویڈیو گیلری نکاسی آب کے کام میں غفلت برداشت نہیں کروں گا، وزیراعلیٰ پنجاب September 21, 2021 0 وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ نکاسی آب کے کام میں غفلت برداشت نہیں کروں گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب […]
اردو بلاگ پاکستان مقامی خبریں ویڈیو گیلری وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارسے پیپلزپارٹی کےارکانِ اسمبلی کی ملاقات May 2, 2021 0 پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار سے پیپلز پارٹی کے ارکانِ پنجاب اسمبلی رئیس نبیل اور غضنفر علی نے ملاقات کی ہے ملاقات کے […]