12 سالہ بچی کا اغواء اور اجتماعی زیادتی Posted on September 25, 2021 by بچی کا اغواء اور اجتماعی زیادتی پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل گوجرہ کی رہائشی 12سال کی بچی کو اغواء کرنے کے بعد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ گوجرہ پولیس کے مطابق مغوی لڑکی کو موچی والا روڈ پر ایک مکان میں 4 افراد نے زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔ گوجرہ پولیس نے بتایا ہے کہ موقع ملنے پر لڑکی فرار ہو کر واپس ماں کے پاس پہنچ گئی گوجرہ پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ لڑکی کی والدہ کی مدعیت میں اغواء اور زیادتی کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔
اردو بلاگ ویڈیو گیلری فائرنگ، اے ایس آئی جاں بحق September 24, 2021 0 رتوڈیرو کے علاقے وارث ڈنو ماچھی میں فائرنگ کے نتیجے میں اے ایس آئی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مقتول اے ایس آئی […]
اردو بلاگ ویڈیو گیلری مسافر سے 3 کلو آئس ہیروئن برآمد September 17, 2021 0 صوبہ خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس نے ایک مسافر سے 3 کلو آئس ہیروئن […]
اردو بلاگ ویڈیو گیلری رہائی کے لیے 25 کروڑ روپے مانگنے کا انکشاف October 26, 2021 0 رہائی کے لیے 25 کروڑ روپے مانگنے کا انکشاف بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کی رہائی کیلیے 25 کروڑ روپے رشوت […]