نکاسی آب کے کام میں غفلت برداشت نہیں کروں گا، وزیراعلیٰ پنجاب Posted on September 21, 2021 by وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ نکاسی آب کے کام میں غفلت برداشت نہیں کروں گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب کے مختلف شہروں میں حالیہ ہونے والی بارشوں پر واسا اور انتظامیہ کو الرٹ کردیا ہے۔ عثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نشیبی علاقوں میں بارش کے پانی کی نکاسی جلد یقینی بنائی جائے۔ وزیر سیوریج کے ساتھ انٹرویو عثمان بزدار نے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹریفک رواں دواں رکھنے کے لیے خصوصی انتظامات کیے جائیں۔
اردو بلاگ اہم خبریں مقامی خبریں ویڈیو گیلری پنجاب میں کورونا ویکسی نیشن سینٹرز کے اوقات تبدیل کردیئے گئے، یاسمین راشد April 23, 2021 0 وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں کورونا ویکسی نیشن سینٹرر کے اوقات تبدیل کردیے گئے ہیں جبکہ سینٹرز 2 شفٹوں […]
اردو بلاگ ویڈیو گیلری ظاہر جعفر کے والدین کی درخواستِ ضمانت مسترد September 29, 2021 0 اسلام آباد ہائی کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین ذاکر جعفر اور عصمت ذاکر کی ضمانت کی درخواستیں […]
اردو بلاگ اہم خبریں مقامی خبریں ویڈیو گیلری تھانہ عمر کوٹ 2 بدنام زمانہ شراب فروش دھر لیئے گئے May 9, 2021 0 ڈی پی او راجن پور فیصل گلزار کی ہدایات پر عید سے قبل منشیات اور شراب فروشوں کے خلاف ضلع بھر میں راجن پور پولیس […]