گلوکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا؟

Spread the love

صبا قمر نے گلوکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا؟

اداکارہ صبا قمر اداکاری کی دنیا میں خوب نام کمانے کے بعد اب گلوکاری کی دنیا میں انٹری دینے کے لیے تیار ہیں

انہوں نے اپنی گلوکاری کی دنیا میں انٹری کا عندیہ اپنے ایک سوشل میڈیا پیغام میں دیا

اداکارہ نے آلۂ موسیقی کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی اور ساتھ لکھا کہ کیا آپ نئے گانے کے لیے تیار ہیں؟

صبا قمر نے یہ بھی لکھا کہ سوچ رہی ہوں ایک ریپ گانا ہوجائے

واضح رہے کہ خوبرو پاکستانی اداکارہ نے ٹی وی اور ڈراموں میں اپنی اداکاری کا آغاز ’میں عورت ہوں‘ سے کیا تھا۔

صبا قمر پاکستانی فلم انڈسٹری کے علاوہ بھارتی فلم انڈسٹری بالی ووڈ میں بھی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں

پروگرام: صبح بخیر (ارشد بہزاد اور ڈاکٹر سمیرا خان کے ساتھ) مہمان خصوصی: معروف شاعر ملک محمد اسحاق علیم

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top