کراچی: ڈکیتی، منشیات فروشی میں ملوث 3 ملزمان گرفتار Posted on September 8, 2021 by کراچی میں سائٹ انڈسٹریل ایریا سے پولیس نے ڈکیتی اور منشیات فروشی میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق سائٹ اے انڈسٹریل ایریا سے ڈکیتی اور منشیات فروشی میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ڈاکوؤں میں زبیر اور سکندر شامل ہیں جو شہر بھر میں ڈکیتیا ں کر چکے ہیں۔ ملزمان کے قبضے سے 2 پستول اور چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے۔ دوسری کارروائی میں انتہائی مطلوب منشیات فروش نجیب اللّٰہ کو گرفتار کیا گیا ہے، منشیات فروش کے قبضے سے ڈیڑھ کلو سے زائد چرس ملی ہے۔
اردو بلاگ اہم خبریں بین الاقوامی مقامی خبریں ویڈیو گیلری جعلی دستاویزات پر پاکستان آنے کی کوششوں کا انکشاف May 28, 2021 0 کیٹگری سی ممالک سےکچھ افراد کے جعلی دستاویزات پر پاکستان آنے کی کوششوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ترجمان سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ […]
اردو بلاگ اہم خبریں پاکستان مقامی خبریں ویڈیو گیلری پھلیلی نہر میں 4 نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔ May 23, 2021 0 صوبہ سندھ کے ضلع ٹنڈو محمد خان کی پھلیلی نہر میں کراچی کے 4 نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔ مقامی پولیس کے مطابق مقامی غوطہ […]
اردو بلاگ اہم خبریں پاکستان ویڈیو گیلری الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں فوج تعینات کرنے کی درخواست مسترد کر دی September 4, 2021 0 الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں فوج تعینات کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ […]