کراچی: ڈکیتی، منشیات فروشی میں ملوث 3 ملزمان گرفتار Posted on September 8, 2021 by کراچی میں سائٹ انڈسٹریل ایریا سے پولیس نے ڈکیتی اور منشیات فروشی میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق سائٹ اے انڈسٹریل ایریا سے ڈکیتی اور منشیات فروشی میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ڈاکوؤں میں زبیر اور سکندر شامل ہیں جو شہر بھر میں ڈکیتیا ں کر چکے ہیں۔ ملزمان کے قبضے سے 2 پستول اور چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے۔ دوسری کارروائی میں انتہائی مطلوب منشیات فروش نجیب اللّٰہ کو گرفتار کیا گیا ہے، منشیات فروش کے قبضے سے ڈیڑھ کلو سے زائد چرس ملی ہے۔
اردو بلاگ اہم خبریں مقامی خبریں ویڈیو گیلری چوہدری نثار کا پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے کا امکان ہے۔ May 15, 2021 0 سابق وزیرداخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے منحرف رہنما چوہدری نثار کا پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے کا امکان ہے۔ سمیعز نیوز کے مطابق سابق […]
اردو بلاگ ویڈیو گیلری انگلش کرکٹ بورڈ کی معذرت ہمارے مؤقف کی بڑی کامیابی ہے، فواد چوہدری September 29, 2021 0 وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ انگلش کرکٹ بورڈ کی معذرت اور پاکستان کے دورے کا اعلان ہمارے مؤقف کی […]
اردو بلاگ اہم خبریں بین الاقوامی مقامی خبریں ویڈیو گیلری سری لنکا میں عوامی مقامات پر برقعہ پہننے پر پابندی April 28, 2021 0 سری لنکا کی کابینہ نے عوامی مقامات پر برقعہ پہننے یا چہرہ مکمل ڈھانپنے پر پابندی کی منظوری دے دی۔ پابندی کےاطلاق سے پہلے پارلیمنٹ […]