پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح میں رد و بدل Posted on September 20, 2021September 20, 2021 by فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح میں رد و بدل کا ایس آر او جاری کر دیا۔ ایف بی آر کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس شرح 17 فیصد سے کم کرکے 11 اعشاریہ 64 فیصد کردی گئی ہے پیٹرول پر 10 اعشاریہ54 فیصد اور مٹی کے تیل پر 6اعشاریہ 70 فیصد سیلز ٹیکس کی شرح برقرار رکھی گئی ہے۔ اس کے علاوہ لائٹ ڈیزل پر سیلز ٹیکس شرح 0اعشاریہ 20 فیصد برقرار رکھی گئی ہے۔
اردو بلاگ اہم خبریں مقامی خبریں ویڈیو گیلری راجن پور ۔ سندھ پولیس کی وردی پہن کر واردتیں کرنے والا گروہ کا سرغنہ گرفتار April 23, 2021 0 سندھ پولیس کی وردی میں روجھان کی حدود میں ڈکیتی اور اغواء کی وارداتیں کرنے والے گینگ کا سرغنہ ڈکیتی شدہ رقم مبلغ 5 لاکھ […]
اردو بلاگ ویڈیو گیلری کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات، وزیراعظم کا انٹرویو موضوع بحث بن گیا October 2, 2021 0 کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات، وزیراعظم کا انٹرویو موضوع بحث بن گیا وزیراعظم عمران خان نے جمعہ کو ترک میڈیا کو جو انٹرویو دیا […]
اردو بلاگ اہم خبریں مقامی خبریں ویڈیو گیلری چنیوٹ سے جعلی پولیس اہلکار گرفتار April 24, 2021 0 پنجاب کے شہر چنیوٹ کے علاقے احمد نگر میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا چنیوٹ پولیس کے مطابق […]