پنجاب حکومت نے محکمہ خوراک کو چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی

پنجاب حکومت نے محکمہ خوراک کو چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی۔
پنجاب کیبنٹ ونگ ایس اینڈ جی اے ڈی کی جانب سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے، وفاقی حکومت اس سے قبل یوٹیلٹی اسٹورز کے لیے چینی درآمد کر چکی ہے۔
