وزیر اعظم عمران خان آج کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔

Spread the love

وزیر اعظم عمران خان آج کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ ترجمان بلوچستان حکومت نے کہا کہ وزیراعظم ڈیر ہ مراد جمالی بائی پاس اور زیارت سنجاوی روڈ منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔

بلوچستان حکومت کے ترجمان مطابق وزیراعظم عمران خان وزیراعلیٰ بلوچستان، گورنر اور متعلقہ حکام سے ملاقاتیں کریں گے، وزیراعظم کوئٹہ میں اتحادی جماعت کے ارکان سے بھی ملاقات کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم دورے میں بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لیں گے اور بلوچستان پیکج کا اعلان بھی کریں گے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top