پشاور: خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں جدید لیبارٹری کا افتتاح Posted on September 24, 2021 by وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں لیب کا افتتاح کیا۔ پشاور کی خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں جدید لیبارٹری کا افتتاح کردیا گیا۔ وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں لیب کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے کہا کہ این آئی ایچ کے بعد ملک میں یہ دوسری جدید لیبارٹری ہے۔ وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے کہا کہ لیب میں ڈیلٹا وائرس کی تشخیص کی جائے گی جبکہ ڈینگی وائرس پر قابو پانے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ ڈینگی صورتحال قابو میں ہے، اگلے دو ہفتوں میں مزید کام کر رہے ہیں۔
اردو بلاگ اہم خبریں بین الاقوامی پاکستان مقامی خبریں ویڈیو گیلری پارلیمنٹ جانیوالے راستے خار دار تاریں ،بیرئیر لگا کر سیل March 11, 2022 0 اسلام آباد میں پارلیمنٹ جانے والے راستے خار دار تاریں اور بیرئیر لگا کر سیل کر دیئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈی چوک اورنادرا […]
اردو بلاگ اہم خبریں پاکستان مقامی خبریں ویڈیو گیلری وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے دینی اور سیاسی جماعتیں اسلام کو غلط استعمال کرتی ہیں April 19, 2021 0 وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے دینی اور سیاسی جماعتیں اسلام کو غلط استعمال کرتی ہیں اور خود کو نقصان پہنچاتی ہیں۔ […]
اردو بلاگ اہم خبریں بین الاقوامی پاکستان مقامی خبریں ویڈیو گیلری نجیب ہارون اپنی اوقات کے مطابق بات کریں، فواد چوہدری March 19, 2022 0 وفاقی وزیرِاطلاعات فواد چوہدری نے نجیب ہارون سے متعلق کہا ہے کہ وہ اپنی اوقات میں رہیں، وہ ایک جذباتی شخص ہیں۔ حماد اظہر کے ہمراہ […]