پشاور: خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں جدید لیبارٹری کا افتتاح Posted on September 24, 2021 by وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں لیب کا افتتاح کیا۔ پشاور کی خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں جدید لیبارٹری کا افتتاح کردیا گیا۔ وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں لیب کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے کہا کہ این آئی ایچ کے بعد ملک میں یہ دوسری جدید لیبارٹری ہے۔ وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے کہا کہ لیب میں ڈیلٹا وائرس کی تشخیص کی جائے گی جبکہ ڈینگی وائرس پر قابو پانے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ ڈینگی صورتحال قابو میں ہے، اگلے دو ہفتوں میں مزید کام کر رہے ہیں۔
اردو بلاگ ویڈیو گیلری آصف محمود جاہ وفاقی ٹیکس محتسب تعینات September 29, 2021 0 آصف محمود جاہ وفاقی ٹیکس محتسب تعینات آصف محمود جاہ کو وفاقی ٹیکس محتسب تعینات کر دیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی […]
اردو بلاگ ویڈیو گیلری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج میچ ہوگا October 26, 2021 0 پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج میچ ہوگا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم آج اپنے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کے […]
اردو بلاگ ویڈیو گیلری (سمیعزنیوز) آٹے کا سنگین بحران جنم لینے لگا November 12, 2021 0 آٹے کا سنگین بحران بھی جنم لینے لگا اسلام آباد ( سمیعزنیوز) چینی کے بعد آٹے کا سنگین بحران بھی جنم لینے لگا آئندہ پیر […]