وزیر صحت خیبرپختونخوا تیمور سلیم جھگڑا کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی

Spread the love

وزیر صحت خیبر پختونخوا نے اپنے حلقے میں افطار ڈنر میں شرکت کی۔ اس موقع پر صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا اور بیشتر شرکاء نے ماسک نہیں پہنے۔

افطار ڈنر میں سماجی فاصلے کا بھی خیال نہیں رکھا۔ پابندی کے باوجود افطار نجی ریسٹورنٹ میں دیا گیا۔

کمشنر امجد علی خان کہتے ہیں افطار ڈنر ثابت ہوا تو ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی۔

یاد رہے کہ صوبہ خیبر پختونخوا کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عالمی وبا کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے سبب دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top