وزیراعظم آج جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے

Spread the love

وزیراعظم عمران خان آج جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے، دورہ ملتان میں جنوبی پنجاب کے لیے بڑے پیکیج کا اعلان بھی متوقع ہے۔

وزیر اعظم کے دورے میں ملتان کیلئے 30 ارب کا ترقیاتی پیکج الگ ہوگا۔

عمران خان زرعی یونیورسٹی کا افتتاح کریں گے، انجینئرنگ یونیورسٹی اور مختلف سڑکوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top