ملتان ڈویژن کا اجلاس آج لاہور میں ہوگا Posted on September 21, 2021 by پاکستان مسلم لیگ (ن) ملتان ڈویژن کا اجلاس آج لاہور میں ہوگا جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اجلاس میں کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں لیگی امیدواروں کی کامیابی اور آئندہ کے لائحہ عمل پر بھی بات چیت ہوگی۔ اس سے قبل گوجرانوالہ ڈویژن کے تنظیمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن میں کامیابی عوام کی خدمت کی بدولت ملی ہے۔ صدر مسلم لیگ (ن) نے کہا کہ مہنگائی اور بیروزگاری سے تنگ عوام نے (ن) لیگ پراعتماد کیا ہے۔ اس موقع پر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پولنگ اسٹیشن کی سطح پر تنظیم بنانی چاہیے جس میں نوجوان، خواتین، وکلاء اور علماء کو بھی شامل کیا جائے
اردو بلاگ ویڈیو گیلری (سمیعزنیوز) کتوں کے کاٹنے سے 15 افراد زخمی December 26, 2021 0 لودھراں کی تحصیل کہروڑ پکا میں کتوں کے کاٹنے سے بچوں اور خواتین سمیت 15 افراد زخمی ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق زخمیوں میں 4 بچے […]
اردو بلاگ کالمز ویڈیو گیلری ملک بھر میں صوبائی اور قومی اسمبلی کے انتخابات ایک ھی روز کرانے کی قرارداد منظور April 11, 2023 0 پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی دن کروانے کی قرارداد کٹرت رائے سے منظور کرلی گئی۔مرتضیٰ جاوید عباسی […]
اردو بلاگ اہم خبریں مقامی خبریں ویڈیو گیلری شہباز شریف لاہور سے کراچی روانہ August 27, 2021 0 مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کراچی کے 3 روزہ دورے پر روانہ ہو گئے۔ ذرائع […]