لاہور میں میٹرو بس ڈرائیوروں کا احتجاج جاری

Spread the love

لاہور میں میٹرو بس ڈرائیوروں کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج جاری ہے، میٹرو بس سروس چھٹے روز بھی معطل رہی۔

انتظامیہ نے ٹریک پر بیریئر لگا دیے، انچارج میٹرو بس سروس کا کہنا ہے کہ نئے ڈرائیوروں کی ٹریننگ جاری ہے۔

انہوں نے کہا کہ 8 ستمبر سے نئی میٹرو بسیں سڑکوں پر رواں دواں ہوں گی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top