عمران خان تعزیت کیلئے صحافی صدف نعیم کے گھر پہنچ گئے

Spread the love

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان تعزیت کے لیے صحافی صدف نعیم کے گھر پہنچ گئے۔ 

چیئرمین عمران خان آج لانگ مارچ شروع کرنے سے قبل گزشتہ روز حادثے میں جاں بحق ہونے والی خاتون رپورٹر صدف نعیم کے گھر تعزیت کے لیے پہنچے۔

تیز رفتاری کی وجہ سے ایک نوجوان بھی بس کی ٹکر لگنے سے گر کر بس کے نیچے کچلا گیا اور جانبحق ھو گیا

عمران خان نے صدف نعیم کے اہلخانہ سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔

بعد ازاں عمران خان خاتون رپورٹر صدف نعیم کے گھر سے کامونکی کی جانب روانہ ہو گئے۔

یاد رہے کہ پی ٹی آئی کا لانگ مارچ آج کامونکی سے موڑ ایمن آباد، گواجرانوالہ جائے گا۔

واضح رہے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں نجی ٹی وی کی خاتون رپورٹر صدف نعیم عمران خان کے کنٹینر کے نیچے آکر جاں بحق ہوگئی تھیں ۔

سمیعزنیوز) جام پور ٹریفک پولیس یا ریونیو جنریٹ کرنے والا محکمہ؟)

اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جب یہ حادثہ ہوا تو چیئرمین اسی وقت کنٹینر سے نیچے آئے اور اسی وقت لانگ مارچ ختم کر دیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top