تیز رفتاری کی وجہ سے ایک نوجوان بھی بس کی ٹکر لگنے سے گر کر بس کے نیچے کچلا گیا اور جانبحق ھو گیا

Spread the love

ڈیرہ چونگی پر قائم غیر قانونی بس اسٹینڈ عوام کی جان کے دشمن بن گئے

اج صبح صبح ڈیرہ چونگی پر ٹریفک جام کی صورت حال ڈیرہ چونگی پر قائم غیر قانونی بس اسٹینڈ عوام کی جان کے دشمن بن گئے گذشتہ دونوں ان تیز رفتار بسوں کی تیز رفتاری کی وجہ سے ایک نوجوان بھی بس کی ٹکر لگنے سے گر کر بس کے نیچے کچلا گیا اور جانبحق ھو گیا

عمران خان نے فیصل واؤڈا کی رکنیت ختم کر دی

اج بھی بس کی تیز رفتاری اور اوور ٹیکینگ کی کوشش کی وجہ سے ایک نوجوان بس کی زد میں اتے اتے بچا ٹریفک پولیس مجھے کہیں نظر نا ائی عوام کے جان ومال کی پرواہ کیئے بغیر اس ڈیرہ چونگی پر عوامی نمائندے اور عوام کے ھمدردان کے بس اڈے قائم ھیں جن کے خلاف کوئی کاروائی کرنا شاید یمارے لولے لنگڑے نظامِ کیلئے ممکن ھی نہیں

سمیعزنیوز) جام پور ٹریفک پولیس یا ریونیو جنریٹ کرنے والا محکمہ؟)

اس لیئے ٹریفک پولیس اہلکاران کہیں نظر ھی نہیں اتے بس اپنے مخصوص پوائنٹس پر ناجائز وصولی ھی کرتے اپنے افسران کو خوش رکھنے کی کوششوں میں مصروف رھتے ھیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top