(سمیعزنیوز) کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک ہوگئے۔ Posted on December 25, 2021 by یورپی ملک یونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اس کشتی میں سوار 80 میں سے 63 افراد کو بچالیا گیا ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ڈوبنے والوں میں سے ایک شخص لاپتہ ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں 3 خواتین اور ایک بچہ بھی شامل ہے۔ خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یونان میں کشتیوں کے تین مختلف حادثات میں بدھ سے اب تک 30 افراد ہلاک ہوچکے ہیں
اردو بلاگ ویڈیو گیلری ہمیں اپنے مخالف فریق کا موقف بھی سننا چاہیے، فیصل جاوید September 28, 2021 1 تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے مخالف فریق کا موقف بھی سننا چاہیے۔ اسلام آباد میں […]
اردو بلاگ اہم خبریں کالمز مقامی خبریں ویڈیو گیلری سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ایک بار پھر ناساز ہو گئی۔ February 13, 2022 0 پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ایک بار پھر ناساز ہو گئی۔ طبیعت ناساز ہونے کے بعد آصف […]
اردو بلاگ شرارتیں شوبز مہوش حیات، مظلوم شوہروں کے حق میں آگئیں February 2, 2019 0 پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے مظلوم شوہر وں کے حق میں ویڈیو بناڈالی ۔ سوشل میڈیا ایپ ’’ ٹک ٹاک ‘‘ کے شوق میں ہر […]