(سمیعزنیوز) کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک ہوگئے۔ Posted on December 25, 2021 by یورپی ملک یونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اس کشتی میں سوار 80 میں سے 63 افراد کو بچالیا گیا ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ڈوبنے والوں میں سے ایک شخص لاپتہ ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں 3 خواتین اور ایک بچہ بھی شامل ہے۔ خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یونان میں کشتیوں کے تین مختلف حادثات میں بدھ سے اب تک 30 افراد ہلاک ہوچکے ہیں
اردو بلاگ اہم خبریں مقامی خبریں ویڈیو گیلری شوگر تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ کو ہٹانے کی وجہ سامنے آگئی April 27, 2021 0 شوگر تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ کو ہٹانے کی وجہ سامنے آگئی، ٹو اسٹار شوگر مل کے خلاف کارروائی پر شوگر تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ کو […]
اردو بلاگ جامپور – داجل نہر کی حالت ذار | تحریر : محمد عدنان تاثیر November 20, 2018 0 بخدمت جناب صوبائی وزیرِ آبپاشی صاحب عنوان: درخواست براۓ مٹی ڈلواۓ جانے جناب عالیٰ! مؤدبانہ التماس ہے کہ فدوی نے چند روز پہلے ڈی جی […]
اردو بلاگ ویڈیو گیلری بھارتی گلوکارہ کیخلاف مقدمہ، وارنٹ گرفتاری جاری November 20, 2021 0 سابق بگ باس کنٹسٹنٹ اور مشہور ہریانوی رقاصہ و گلوکارہ سپنا چوہدری کو اس وقت ایک مشکل صورتحال درپیش ہے۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ […]