انہوں نے کہا کہ عمران خان نے صاف اور شفاف الیکشن کے لیے 126 دن کا دھرنا دیا، جسٹس ناصر الملک کی قیادت میں جوڈیشل کمیشن بنا، جس نے اپنی رپورٹ دی۔
پی ٹی آئی سینیٹر نے کہا کہ الیکشن کمیشن، سیاسی جماعتیں سب مل کر الیکشن کے نظام کو ٹھیک کریں، سب کی رائے کا احترام کیا جائے اور مشاورت میں کوئی ایک بھی باہر نہ ہو، اتفاق رائے پیدا کیا جائے۔
1 thought on “ہمیں اپنے مخالف فریق کا موقف بھی سننا چاہیے، فیصل جاوید”
Pingback: وزیراعظم کا ای وی ایم پر پارٹی و اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ - Sami's News