سعودی عرب میں انکم ٹیکس لاگو نہیں ہوگا، سعودی ولی عہد

Spread the love

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں انکم ٹیکس کسی بھی قیمت پر لاگو نہیں ہوگا۔

انٹرویو میں شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ 15 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس عارضی ہے، سعودی عرب میں بے روزگاری کی شرح 14 فیصد  تھی جو کم ہو کر سال رواں کے دوران 11 فیصد تک آ جائے گی۔

انہوں نے کہا ہے کہ وبا کے باوجود تمام شعبوں میں کامیابی کے اعداد و شمار بہترین ہیں 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top