خیبر پختونخوا میں کرپشن اتنی زیادہ ہے عوام کو کچھ ڈلیور ہی نہیں ہو سکتا ۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد

Spread the love

 

خیبر پختونخوا میں کرپشن اتنی زیادہ ہے عوام کو کچھ ڈلیور ہی نہیں ہو سکتا ۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد

 

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں کرپشن اتنی زیادہ ہے عوام کو کچھ ڈلیور ہی نہیں ہو سکتا ۔

تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا میں میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں سکولوں کی عدم تعمیر پر ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ خیبرپختونخوا میں کرپشن اتنی زیادہ ہے کہ عوام کو کچھ ڈیلیور نہیں ہو سکتا۔جسٹس مظہر عالم نے کہا کہ دہشتگرد ٹھیکیداروں سے بھتہ مانگ رہے ہیں اور دھمکیاں بھی دے رہے ہیں، کئی ٹھیکیدار بنوں اور ڈی آئی خان میں کام چھوڑ کر بھاگ گئے

داجل کے نواحی گاوں بستی گدارہ میں باؤلے کتے نے 13 افراد کو کاٹ لیا

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا نے ٹھیکداروں سے بھتہ مانگنے کے واقعات سے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عدالت کی نشاندہی پر متعلقہ حکام سے رپورٹ لیں گے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top