بھارت کی قسمت کا فیصلہ افغانوں کے ہاتھ میں Posted on November 7, 2021 by بھارت کی قسمت کا فیصلہ افغانوں کے ہاتھ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت سیمی فائنل میں پہنچے گا یا نہیں اس کا فیصلہ افغانستان کے ہاتھوں میں آگیا ہے۔ گروپ 2 کے میچ میں آج اگر افغانستان کی ٹیم نیوزی لینڈ سے جیت جاتی ہے اور بھارت کا رن ریٹ بہتر ہوا تو بھارت سیمی فائنل میں پہنچ جائے گا۔ اگر میچ میں نیوزی لینڈ جیت گیا تو بھارت کے سیمی فائنل میں جانے کے خواب چکنا چور ہو جائیں گے۔ بھارتی آل راؤنڈر رویندر جدیجا نے کہا ہے کہ اگر افغانستان ہار گیا تو وہ بیگ پیک کرکے گھر چلے جائیں گے۔ واضح رہے کہ آئی سی سی مینز ورلڈکپ ٹی 20 کے گروپ 2 میں آج افغانستان اور نیوزی لینڈ جبکہ پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔
اردو بلاگ اہم خبریں مقامی خبریں ویڈیو گیلری کمزور افراد کی امداد ، پنجاب بیت المال کی کارکردگی نے عثمان بزدار کو خوشی سے نہال کردیا April 22, 2021 0 وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے پنجاب بیت المال کونسل کے امین ملک محمد اعظم نے ملاقات کی ، جس میں بیت المال سے متعلق امورپر […]
اردو بلاگ کالمز ویڈیو گیلری پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کی بحالی April 28, 2023 0 صوبوں میں الیکشن کروانے کیلئے سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار ہے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے کہا کہ پنجاب اور کے پی کے […]
اردو بلاگ اہم خبریں پاکستان مقامی خبریں ویڈیو گیلری گوجرانوالا میں مبینہ پولیس مقابلہ، ملزم عاطی لاہوریا ہلاک April 21, 2021 0 گوجرانوالا میں تھانہ علی پور چٹھہ کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے میں خطرناک ملزم عاطف عرف عاطی لاہوریا ہلاک ہو گیا۔ پولیس کا دعویٰ […]