بھارت کی قسمت کا فیصلہ افغانوں کے ہاتھ میں Posted on November 7, 2021 by بھارت کی قسمت کا فیصلہ افغانوں کے ہاتھ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت سیمی فائنل میں پہنچے گا یا نہیں اس کا فیصلہ افغانستان کے ہاتھوں میں آگیا ہے۔ گروپ 2 کے میچ میں آج اگر افغانستان کی ٹیم نیوزی لینڈ سے جیت جاتی ہے اور بھارت کا رن ریٹ بہتر ہوا تو بھارت سیمی فائنل میں پہنچ جائے گا۔ اگر میچ میں نیوزی لینڈ جیت گیا تو بھارت کے سیمی فائنل میں جانے کے خواب چکنا چور ہو جائیں گے۔ بھارتی آل راؤنڈر رویندر جدیجا نے کہا ہے کہ اگر افغانستان ہار گیا تو وہ بیگ پیک کرکے گھر چلے جائیں گے۔ واضح رہے کہ آئی سی سی مینز ورلڈکپ ٹی 20 کے گروپ 2 میں آج افغانستان اور نیوزی لینڈ جبکہ پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔
اردو بلاگ اہم خبریں مقامی خبریں ویڈیو گیلری یوکرین کا بھارت کیلئے سفری پابندی لگانے کا اعلان April 30, 2021 0 کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر یوکرین نے بھی بھارت کیلئے سفری پابندی لگانے کا اعلان کردیا ہے۔ یہ بھی دیکھیں یہ بھی دیکھیں […]
اردو بلاگ اہم خبریں پاکستان مقامی خبریں ویڈیو گیلری افسوسناک واقعہ، کرنٹ لگنے سےباپ، بیٹا اور پوتا جان کی بازی ہارگئے April 19, 2021 0 سانگھر( سمیعز نیوز )بجلی کی مین تاریں موٹرسائیکل پر گرنے سے باپ ،بیٹا اور پوتا جان کی بازی ہارگئے ( ذرائع ) کے مطابق سانگھڑ […]
اردو بلاگ مقامی خبریں ویڈیو گیلری این اے 249میں ٹرن آؤٹ کم کیوں رہا ؟ اصل وجہ سامنے آگئی بڑا دعویٰ May 2, 2021 0 وزیراطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ این اے 249 کی سیٹ پہلے بھی پیپلزپارٹی کے پاس رہی ہے ،یہ بلاول بھٹو […]