بھارت کو طبی سامان کی ترسیل کا اعلان

Spread the love

برطانیہ نے بھارت کو طبی سامان کی ترسیل کا اعلان کیا ہے، 6 سو سے زائد آکسیجن کنسنٹریٹر اور وینٹی لیٹرز بھارت روانہ کردیئے۔

یورپی یونین نے بھی بھارت کو طبی امدادی سامان بھیجنے کا اعلان کردیا جبکہ امریکا نے AstraZeneca ویکسین کے خام مال کی برآمد پر عائد پابندی اٹھا لی، طبی اور حفاظتی سامان بھیجنے کا بھی اعلان کردیا۔

علاوہ ازیں فرانس کی جانب سے آکسیجن بھیجی جائے گی، پاکستان بھی بھارت کو امدادی سامان کی پیشکش کرچکا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top