بزدار سے ترین گروپ کے مزید ارکان کا رابطہ
پنجاب کے وزیرِاعلیٰ سردار عثمان بزدار سے ترین گروپ کے مزید ارکان نے رابطہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے نعمان لنگڑیال، خواجہ داؤد سلمانی اور عبد الحئی دستی نے ملاقات کی ہے۔
ملاقات کرنے والے رہنماؤں نے عثمان بزادر کی قیادت پر اعتماد کا اظہار بھی کیا ہے۔
https://www.samisnews.com/%da%86%d9%88%db%81%d8%af%d8%b1%db%8c-%d9%86%d8%ab%d8%a7%d8%b1-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%b4%db%81%d8%a8%d8%a7%d8%b2%d8%b4%d8%b1%db%8c%d9%81-%d8%a7%db%8c%da%a9-%d9%be%db%8c%d8%ac-%d9%be%d8%b1-%d8%8c-%da%a9/