انٹربینک میں ڈالر کی قدر 170 روپے سے متجاوز Posted on September 29, 2021 by ملک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے اختتام سے پہلے برقرار رہا۔ انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 51 پیسے اضافے سے 170 روپے 48 پیسے ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 70 پیسے اضافے سے 172 روپے 50 پیسے ہے۔
اردو بلاگ ویڈیو گیلری وزیراعظم عمران خان کی بہن کے گھر ڈکیتی کرنے والے ملزمان کو سزا سنا دی September 29, 2021 0 وزیراعظم عمران خان کی بہن کے گھر ڈکیتی کرنے والے ملزمان کو سزا سنا دی وزیراعظم عمران خان کی بہن کے گھر […]
اردو بلاگ اہم خبریں بین الاقوامی پاکستان کھیل مقامی خبریں ڈوپلیسی سیریز کے بقیہ دو ٹی ٹونٹی نہیں کھیلیں گے February 2, 2019 0 جنوبی افریقا کے کپتان فاف ڈوپلیسی پاکستان کے خلاف بقیہ دو ٹی ٹونٹی میچوں میں شرکت نہیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق جنوبی افریقا کی […]
اردو بلاگ ویڈیو گیلری وزیر اعظم سے چیف سیکریٹری پنجاب اور آئی جی کی ملاقات September 15, 2021 1 وزیراعظم عمران خان سے پنجاب کے چیف سیکریٹری کامران علی افضل اور آئی جی راؤ سردار نے ملاقات کی۔ ملاقات میں گورننس کے نئے نظام […]