پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے امریکی کانگریس اور سیکریٹری اسٹیٹ کے پاکستان سے متعلق بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی کانگریس اور سیکریٹری اسٹیٹ کا پاکستان کے ساتھ رویہ ناقابل قبول ہے۔
رضا ربانی نے کہا کہ امریکا کو احساس ہونا چاہیے کہ پاکستان اس کی ریاست نہیں اور نہ ہی اس کا پیروکار ہے، چند اراکین کانگریس پاکستان کے کردار کو
دہرا نہیں کہہ سکتے۔
One thought on “امریکی کانگریس اور سیکریٹری اسٹیٹ کا پاکستان کے ساتھ رویہ ناقابل قبول ہے، رضا ربانی”