یکم نومبر سےپٹرول مزید 7 روپے مہنگا Posted on October 26, 2021 by یکم نومبر سےپٹرول مزید 7 روپے مہنگا عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت بڑھنے اور روپے کی قدر میں کمی کے اثرات کے باعث یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ ذرائع آئل مارکیٹنگ کمپنیز کے مطابق یکم نومبر سے پٹرول کی قیمت میں مزید 7 روپے اضافے کا تخمینہ ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ ماہ کے آغاز میں ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے فی لٹرتک بڑھنے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق اگلے 5 دن میں امپورٹ ہونے والا تیل قیمت کے اتار چڑھاؤ کا حتمی تعین کرے گا۔ یاد رہے کہ 15 اکتوبر کو پٹرول کی فی لیٹر قیمت 10 روپے 49 پیسے بڑھا دی گئی تھی جس کے بعد ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت 137روپے79 پیسے ہوگیا ہے
اردو بلاگ اہم خبریں بین الاقوامی پاکستان مقامی خبریں ویڈیو گیلری کوچ اور گاڑی میں تصادم، 7 افراد جاں بحق March 20, 2022 0 سندھ کے ضلع جامشورو کے شہر سيہون میں 2 گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ سیہون پولیس کے مطابق […]
اردو بلاگ اہم خبریں مقامی خبریں ویڈیو گیلری عیدالفطر پر نئے نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ April 29, 2021 0 اسٹیٹ بینک نے عالمی وبا کورونا کے ممکنہ پھیلاؤ کو روکنے کیلئے عیدالفطر پر نئے نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک […]
اردو بلاگ بین الاقوامی ویڈیو گیلری (سمیعزنیوز) عوام کو سہولت …….؟ پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی ….؟ November 12, 2021 0 عوام کو سہولت …….؟ پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی ….؟ عوام کو سہولت دینے کیلئے پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کا احسن اقدام، فرد اور انتقال کے […]